اتوار، 10 ستمبر، 2017

سلوک سلیمانی

سلوک سلیمانی یا شاہراہ معرفت
از: حضرت مولانا پروفیسر اشرف خان سلیمانی صدر شعبہ عربی پیشاور یونیورسٹی
بانی جامعہ اسلامیہ بہٹکل حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب بہٹکلی رحمۃ اللہ علیہ کی علامہ سید سلیمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ سے مسلسل خط وکتابت رہی، جو اس کتاب میں شائع ہو چکی ہے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں