جمعہ، 1 ستمبر، 2017

انتقال پر ملال

*انتقال پر ملال*

*10 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق یکم ستمبر 2017 عیسوی بروز جمعہ*
*بہٹکل و اطراف بہٹکل کے مشہور ومعروف انقلاب برپا کرنے والے عظیم بزرگ بقیۃ السلف عارف باللہ  حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب (بانی وصدر جامعہ اسلامیہ بہٹکل وسرپرست وسابق نائب صدر مجلس اصلاح وتنظیم بہٹکل وخلیفہ مجاز مصلح الامت حضرت مولانا شاہ وصی اللہ فتحپوری رحمۃ اللہ علیہ وخلیفہ مجاز محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرار الحق ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ کا ابہی ابہی عشاء کی اذان کے وقت انتقال ہوگیا اللہ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں