بانی جامعہ اسلامیہ بھٹکل حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات پر نقوش طیبات کا خصوصی شمارہ کا اجراء ان شاء اللہ مورخہ 16 ربیع الثانی 1439 ہجری مطابق 4 جنوری 2018 عیسوی بروز جمعرات عصر پاونے پانچ(4:45) بجےعمل میں آئے گا، تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے.
صدارت: حضرت مولانا محمد صادق اکرمی ندوی
(نائب صدر جامعہ اسلامیہ بھٹکل)
مہمانان خصوصی: حضرت مولانا محمد شفیع قاسمی ملپا
(ناظم ادارہ رضیۃ الابرار، وسابق مہتمم ونائب ناظم جامعہ اسلامیہ بھٹکل)
مولانا عبد العظیم صاحب قاضیا ندوی
(نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل)
مقام: معہد الامام حسن البنا الشہید، مدینہ کالونی بھٹکل
http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.in/2018/01/blog-post.html?m=1

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں