منگل، 12 ستمبر، 2017

اجلاس عام بیاد حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب رحمۃ اللہ علیہ

*جلسہ بیاد حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

*تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بانی وصدر جامعہ اسلامیہ بہٹکل و سرپرست وسابق نائب صدر مجلس اصلاح وتنظیم بہٹکل حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں ایک جلسہ عام بروز جمعہ بعد نماز عشاء 8:45 کو نوایت کالونی ملیہ مسجد میں منعقد کیا گیا ہے، جمیع حضرات سے شرکت کی درخواست ہے*

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.in/2017/09/blog-post_66.html?m=1

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں