انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 15 اگست، 2018

مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ

مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق چار سالہ نزاع کا خاتمہ
از: حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ مہتمم دارالعلوم دیوبند
ڈنلوڈ بٹن پر کلک کر کے بالکل مفت میں کتاب ڈنلوڈ کریں

پیر، 25 دسمبر، 2017

پیر، 7 اگست، 2017

اہل السنہ والجماعہ کا عقیدہ انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں

🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃

اهل السنة والجماعة كا عقیدہ انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں

حديث)

عن انس بن مالك رضى الله عنه قال رسول الله صلى الله عليه وسلم *الانبياء احياء فى قبورهم يصلون*

ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑہتے ہیں.

(مسند ابى يعلى، فوائد تمام)

*تحقيق الجمهور*

قال العلامة ابن الملقن:

*رجاله كلهم ثقات*

(البدر المنير)

قال العلامة الهيثمى:

*ورجال ابويعلى ثقات*

(مجمع الزوائد)

قال العلامة السمهودى:

*برجال ثقات*

(خلاصة الوفا)

قال المحدث المناوى:

*حديث صحيح*

(فيض القدير)

قال العلامة الزرقانى:

*اسناده صحيح*

(شرح الزرقانى على الموطا)

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.in/2017/08/blog-post_7.html?m=1

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

🌴🌴 *اہل السنة والجماعة چینل اداره رضية الابرار بہٹکل، کرناٹک، ہند* 🌴🌴

اہل السنة والجماعة کے صحیح عقائد ومسلک جاننے اور اہل السنة والجماعة کی کتابیں پی ڈی ایف حاصل کرنے کے لئے کلک کریں

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.com