بہینس کی قربانی جائز ہے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
بہینس کی قربانی جائز ہے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 2 اگست، 2017

بہینس کی قربانی جائز ہے، دونوں کا حکم ایک ہے

🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃

بہینس کی قربانی جائز ہے، دونوں کا حکم ایک ہے.

امام حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

الجواميس بمنزلة البقر.

(مصنف ابن ابى شيبة)

اسناده صحيح

ترجمہ: بہینس گائے کے حکم میں ہے.

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.in/2017/08/blog-post_2.html?m=1

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

🌴🌴 *اہل السنة والجماعة چینل اداره رضية الابرار بہٹکل، کرناٹک، ہند* 🌴🌴

اہل السنة والجماعة کے صحیح عقائد ومسلک جاننے اور اہل السنة والجماعة کی کتابیں پی ڈی ایف حاصل کرنے کے لئے کلک کریں

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.com

منگل، 1 اگست، 2017

اہل السنہ والجماعہ کے نزدیک بہینس کی قربانی جائز ہے

🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃

بہینس کی قربانی جائز ہے

امام ابن منذر نیشاپوری رحمہ اللہ(متوفی 319) لکہتے ہیں

واجمعوا على ان حكم الجواميس حكم البقر.

(الاجماع لابن المنذر)

ترجمہ: اس بات پر اجماع واتفاق ہے کہ بہینس کا حکم گائے کا حکم ہے.