رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو دیکہا ہے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو دیکہا ہے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 2 جولائی، 2018

معراج میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو دیکھا ہے


جمہور اہل السنۃ والجماعۃ کا عقیدہ کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج میں اللہ کو دیکھا ہے

غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اس عقیدہ کو اس طرح بیان فرمایا ہے
ونؤمن بان النبی صلی اللہ علیہ وسلم رأى ربه عزوجل ليلة الاسراء بعينى رأسه لا بفؤاده ولا فى المنام

(غنية الطالبين)

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.com/2018/07/blog-post.html?m=1

جمعرات، 3 اگست، 2017

معراج کے سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو دیکہا ہے

🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃

حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو دیکہا ہے

حضرت مولانا محمد یوسف لدہیانوی رحمہ اللہ سوال کے جواب میں لکہتے ہیں:

سوال: کیا معراج کی رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو دیکہا ہے؟

جواب: اس مسئلہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اختلاف چلا آتا ہے. صحیح یہ ہے کہ دیکہا ہے، مگر دیکہنے کی کیفیت معلوم نہیں.

جمہور کے مسلک کے دلائل:

دلیل نمبر 1)

حدیث:  عن ابن عباس رضى الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم رايت ربى عزوجل.

(السنة لعبد الله بن احمد عن ابيه)

قال العلامة السيوطى:

اخرج احمد بسند صحيح

(الخصائص الكبرى)

دلیل نمبر 2)

حدیث: عن الشعبى ان عبد الله بن عباس رضى الله عنه كان يقول ان محمدا صلى الله عليه وسلم راى ربه مرتين: مرة ببصره، ومرة بفواده.

(المعجم الاوسط للطبرانى)

قال العلامة السيوطى:

اخرج الطبرانى فى الاوسط بسند صحيح

(الخصائص الكبرى)

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.in/2017/08/blog-post_3.html?m=1

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

🌴🌴 *اہل السنة والجماعة چینل اداره رضية الابرار بہٹکل، کرناٹک، ہند* 🌴🌴

اہل السنة والجماعة کے صحیح عقائد ومسلک جاننے اور اہل السنة والجماعة کی کتابیں پی ڈی ایف حاصل کرنے کے لئے کلک کریں

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.com