🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٨٦*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*روزہ کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار سے منی نکلے تو کیا ایسے شخص پر قضا کے ساتھ کفارہ بھی ہے؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*اگر کسی نے رمضان المبارک میں اپنے روزے کو ایسے جماع سے فاسد کیا جس سے وہ گنہگار ہوتا ہو اور اس جماع میں کوئی شبہ نہ ہو تو اس روزہ کی قضا کے ساتھ کفارہ بھی واجب ہوگا....لیکن اگر کوئی جماع کے علاوہ سے فاسد کرے جیسے استمناء یا بوس وکنار کی وجہ سے منی کا انزال ہو تو ایسے شخص پر صرف قضا لازم ہے, کفارہ واجب نہیں ہوگا.*
-------------------
*(فتح العزيز، المجموع،روضۃ الطالبين، اسنی المطالب، تحفۃ الباری )*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.in/2017/07/blog-post.html?m=1
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
https://asjadbhatkali.blogspot.in/2017/07/blog-post_32.html?m=1

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں