جمعرات، 20 جولائی، 2017

معراج نبوی جسمانی تہی

🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃

معراج نبوی جسمانی تہی یا روحانی؟

جمہور علماء اہل سنت وجماعت اس کے قائل ہیں کہ معراج جسمانی تہی اور بیداری کی حالت میں تہی.

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تہانوی رحمہ اللہ لکہتے ہیں:

جمہور اہل سنت وجماعت کا مذہب یہ ہے کہ معراج بیداری میں جسد کے ساتہ ہوئی اور دلیل اس کی اجماع ہے.

سیرة النبى صلى الله عليه وسلم میں جمہور کا مسلک نقل کرتے ہوئے لکہتے ہیں:

جمہور کا مذہب یہی ہے کہ معراج جسمانی تہی اور بیداری کی حالت میں تہی.

(سیرة النبى3، ص 242)

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.in/2017/07/blog-post_31.html?m=1


➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

🌴🌴 *اہل السنة والجماعة چینل اداره رضية الابرار بہٹکل، کرناٹک، ہند* 🌴🌴

اہل السنة والجماعة کے صحیح عقائد ومسلک جاننے اور اہل السنة والجماعة کی کتابیں پی ڈی ایف حاصل کرنے کے لئے کلک کریں

http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں