السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل ایک نیا مائک سسٹم آیا ھے جو سر سے کان کی طرف لگا تے ھے اسکو لگانے کے بعد جب امام سجدہ میں جاتا ھے تو اس مائک کی وایر پیشانی کی جانب آ جاتی ھے اور سجدہ کی حالت میں پیشانی کا اکثر حصہ وایر پر ہوتا ھے تو ایسی صورت میں امام صاحب کا سجدہ صحیح ہونگا یا نہیں

جواب دیںحذف کریں