🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃
حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی رحمہ اللہ(سابق مہتمم دارالعلوم دیوبند) لکہتے ہیں:
جس طرح دنیا کے تمام ادیان میں دین اسلام اپنی روایت ودرایت اور اصول وفروع کے لحاظ سے اعدل الادیان ہے اور جس طرح ادیان کی شریعتوں میں شریعت اسلام اپنے اصولی اور فروعی مسائل کے لحاظ سے اعدل الشرائع ہے اسی طرح شرعی مذاہب میں مذہب اہل سنت والجماعت بلحاظ اساس وبنیاد اعدل المذاہب ہے اور اس کے پیرو خواہ وہ حنفیہ ہوں یا شافعیہ، مالکیہ ہوں یا حنابلہ بہ تفاوت اصول تفقہ، اہل السنة والجماعة ہیں جن کی روح نہ غلو ہے نہ مبالغہ، نہ افراط ہے نہ تفریط، نہ تشدد ہے نہ تساہل بلکہ کمال عدل واعتدال ہے جو اپنے اصول وفروع اور کلیات وجزئیات میں کتاب وسنت سے جڑے ہوئے ہیں اور صحیح معنی میں امت وسط کہلانے کے قابل اور تمام اہل مسالک ومذاہب کے حق میں حجة ہیں.
وجعلنا كم امة وسطا لتكونوا شهداء على الناس ويكون الرسول عليكم شهيدا.
(البقرة 143)
ترجمہ: اور ہم نے تم کو ایک ایسی جماعت بنا دیا ہے جو نہایت اعتدال پر ہے تاکہ تم لوگوں کے مقابلہ میں گواہ ہو اور تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گواہ ہوں.
(علماء دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج)
http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.in/2017/08/blog-post_10.html?m=1
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌴🌴 *اہل السنة والجماعة چینل اداره رضية الابرار بہٹکل، کرناٹک، ہند* 🌴🌴
اہل السنة والجماعة کے صحیح عقائد ومسلک جاننے اور اہل السنة والجماعة کی کتابیں پی ڈی ایف حاصل کرنے کے لئے کلک کریں
http://raziyatulabrarbhatkal.blogspot.com
ٹیلگرام چینل جوئن ہونے کے لئے کلک کریں
https://telegram.me/ahlussunnahwaljamah
فیس بک گروپ میں جوئن ہونے کے لئے کلک کریں
https://m.facebook.com/groups/109104373005047

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں