*بانی جامعہ حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب دامت برکاتہم کی صحت کے لئے دعا کی درخواست*
*مصلح الامت حضرت مولانا شاہ وصی اللہ فتحپوری رحمۃ اللہ علیہ و محی السنۃ حضرت مولانا شاہ ابرار الحق ہردوئی رحمہ اللہ علیہ کے خلیفہ مجاز، بانی وصدر جامعہ اسلامیہ بہٹکل حضرت الحاج ڈاکٹر علی ملپا صاحب بہٹکلی دامت برکاتہم کی طبعت اچانک آج 18 ذی القعدہ 1438 ہجری مطابق 11 اگست 2017 عیسوی بروز جمعہ دوپہر کے وقت بگڑ گئی، ابہی طبیعت بہتر ہے، تمام حضرات سے صحت کے لئے دعا کی درخواست ہے*

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں